۱۔ اب بھی اسے خدا کا بیٹا خیال کرتے ہیں

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 13
۲۔آسمان پھٹ کرریزہ ریرہ کیسے ہوں گے ؟خدا اور اولاد کا ہونا ؟

۱۔ اب بھی اسے خدا کا بیٹا خیال کرتے ہیں : مذکورہ بالاآیت میں جو کچھ بیان ہوا ہے وہ قاطع ترین الفاظ میں خد ا کی اولاد ہونے کی نفی کرتاہے  یہ وہ آیات ہیں جو چودہ سوسال پہلے کاوقعہ بنان کررہی ہیں جبکہ آج کے زمانے میں اور علم و دانس کی دنیا میں بھی بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جو حضرت عیٰسی (علیه السلام) کو خدا کابیٹا سمجھتے ہیں ۔مجاز ی بیٹانہیں بلکہ حقیقی بیٹا اور اگر ان کی کچھ تحریر وں میں جو تبلیغی مقصد سے لکھی گئی ہی اور اسلامی علاقو ں کے لیے خاص طور پرترتیب دی گئی ہیں ،اس بیٹے کو اعزاز ی یامجازی بیٹا کہاگیا ہے ۔تووہ ا ن کی کتب اعتقاد ی کے اصلی متون سے کسی طرح بھی موافق نہیں ہے ۔
یہ معاملہ مسی(علیه السلام)ح کے خداکے بیٹا ہونے تک مخصر نہیں ہے بلکہ وہ تثلیث کاعقیدہ رکھتے ہیں کہ جو مسلمہ طورپرتین خداؤ کے معنی ہے اور ان کے حتمی و یقین عقائدمیں سے ہے،مسلمہ جونکہ اس قسم کی شرک آمیزبات سننے سے و حشت کرتے ہیں لہذا انہونےاسلامی علاقوں میں اپنے لب و لہجہ کو تبدیل کردیاہے اور اسے تشبیہ اور مجا ز کی قسم قرار یتے ہیں (مزید و ضاحت کے لیے قاموس کتاب مقدس کی طرف ” مس(علیه السلام)یح “ اور ”تین اقانیم “ کے بارے میں رجو کریں ) ۔

۲۔آسمان پھٹ کرریزہ ریرہ کیسے ہوں گے ؟خدا اور اولاد کا ہونا ؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma