سوره طه / آیه 42 - 48

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 13
جابرفرعون کے ساتھ پہلی ٹکّرکتنامہربان خداہے !

۴۲۔ اذھب انت واخوک باٰیٰتی ولاتنیافی ذکری
۴۳۔ اذھباالیٰ فرعون انہ طغیٰ
۴۴۔ فقولالہ قولالینالعلہ یتذکراویخشیٰ
۴۵۔قالاربنااننانخاف ان یفرط علینآ اوان یطغٰی
۴۶۔ قال تخافااننی معکمااسمع وارٰی
۴۷۔ فاتیٰہ فقولاانا رسولاربک فارسل معنابنی اسرآ ء یل ولاتعذ بھم قد جئنٰک باٰ یة من ربک والسلٰم علیٰ من اتبع الھدٰی
۴۸۔ اناقد اوحی الیناان العذاب علی من کذب وتولّیٰ


ترجمہ


۴۲۔تو اور تیرابھائی ( دونوں)میری آیات کے ساتھ فرعون کے پاس جاؤ اور میری یاد میں کوتا ہی نہ کرو ۔
۴۳۔تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ کیونکہ وہ سرکش ہوگیاہے۔
۴۴۔ لیکن اس سے نرمی کے ساتھ بات کرناشایدوہ متوجہ ہویا( خداسے ) ڈرے
۴۵۔ (موسٰی سے اور ہارون ) دونوں نے کہا،پروردگار ا ! ہم اس بات سے ڈرتے ہیں کہ وہ ہم پرزیادتی کرے گا ،یاسرکشی کرے کا
۴۶۔ فرمایا ڈرو نہیں، میں تمہارے ساتھ ہوں، میں (ہرچیز کو ) سنتاہوں اور دیکھتا ہوں ۔
۴۷۔تم اس کے پاس جاؤاور اس سے کہو: ہم تیرے پروردگار کے بھیجے ہوئے (رسول ) ہیں ،بنی اسرئیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے اور ان پر تشدّد و آزاد نہ کر۔ہم تیرے پروردگار کی طرف سے تیرے لیے واضح نشانی لے کرآئے ہیں اور سلام ودرود ہو اس پر کہ جو ہدایت کی پیروی کرے ۔
۴۸۔ (اس سے کہو) کہ ہماری طرف یہ وحی ہوئی ہے کہ اس شخص پرعذاب ہوگاجو آیات الہٰی ) کو جھٹلائے گااور روگردانی کرے گا ۔

جابرفرعون کے ساتھ پہلی ٹکّرکتنامہربان خداہے !
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma