شان نزول

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 12
آخری بہانےسوره اسراء / آیه 110 - 111

مفسرین نے زیر نظر پہلی آیت کی شانِ نزول کے بارے میں ابن عباس کے حوالے سے یوں نقل کیا ہے:
مکہ میں ایک رات پیغمبر اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلّم سجدے میں تھے ۔ آپ خدا کو ”یا رحمٰن“اور ”یا رحیم
کہہ کر پکار رہے تھے کہ عذر تراش مشرکوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کہا: دیکھو! یہ شخص (ہمیں تو سرزنش کرتا ہے کہ ہم کئی خدا کیوں مانتے ہیں لیکن)خود دو خداؤں کی پرستش کرتا ہے حالانکہ اس کا خیال ہے کہ یہ موحد ہے اور اس کا ایک سے زیادہ معبود نہیں ۔
اس پر یہ آیت نازل ہوئی اور انہیں جواب دیا گیا (کہ یہ متعدد نام ایک ہی ذات پاک کی خبر دیتے ہیں)۔(۱)

 

 



۱۔ مجمع البیان، زیر نظر آیت کے ذیل میں ۔
آخری بہانےسوره اسراء / آیه 110 - 111
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma