۱۔ حمدِ الٰہی سے سورہ کی ابتداء

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
تفسیر نمونہ جلد 12
۲۔ مستحکم، مستقیم اور نگہبان۔ کتاباللہ اور قرآن کے ذکر سے آغاز


۱۔ حمدِ الٰہی سے سورہ کی ابتداء:


قرآن مجید کی پانچ سورتیں ”الحمد للّٰہ“سے شروع ہوتی ہیں ۔ ان پانچ سورتوں میں حمد الٰہی کے بعد زمین و آسمان کی خلقت (یا ملکیت)یا عالمین کی پرورش کا ذکر آیا ہے سوائے زیر بحث سورت کے ۔ یہاں حمدِ الٰہی کے بعد رسول اللہ پر قرآن نازل ہونے کا ذکر آیا ہے ۔
درحقیقت سورہٴ انعام ، سبا، فاطر اور فاتحہ میں ”کتابِ تکوین“کی بات کی گئی ہے لیکن سورہ کہف میں ”کتاب تکوین“کی بات کی گئی ہے لیکن سورہ کہف میں ”کتاب تدوین“ کا ذکر کیا گیا ہے اور ہم جانتے ہیںکہ کتابوں یعنی عالم خلقت اور قرآن میں سے ہر ایک دوسرے کی تکمیل کرتا ہے اور یہ بات اس امر کو واضح کرتی ہے کہ قرآن سارے عالم خلقت جتنا وزن رکھتا ہے اور یہ بھی جہانِ ہستی کی سی نعمت ہے اور اصولی طور پر عالمین کی پرورش و تربیت کا مسئلہ کہ جو”الحمد لله رب العالمین“کے جملے میں آیا ہے، اس عظیم آسمانی سے فائدہ اٹھائے بغیر ممکن نہیں ہے ۔

۲۔ مستحکم، مستقیم اور نگہبان۔ کتاباللہ اور قرآن کے ذکر سے آغاز
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma