تلاوت قرآن کے احکام

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
قرآن کی عبارت کومس کرناوضو کس طرح باطل ہوتا ہے؟

تلاوت قرآن کے احکام


مسأله ۱۲۲ : قرآن کریم کو ہمیشہ پاک رکھنا چاہئے اور قرآن کریم کی عبارت اور ورق کو نجس کرنا حرام ہے، اور اگر نجس ہوجائے تو فورا اس صحیح طریقہ سے پاک کرنا چاہئے ۔
مسأله ۱۲۳ : اگر قرآن کریم کی جلد نجس ہوجائے اور اس سے قرآن کریم کی بے احترامی ہوتی ہو تو اس کو پاک کرنا چاہئے ۔

قرآن کی عبارت کومس کرناوضو کس طرح باطل ہوتا ہے؟
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma