غسل حیض،استحاضہ اور نفاس

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
غسل حیض(ماہواری)، (مسئله 158-170)غسل مس میت

عورتوں کے مخصوص غسل


مسأله ۱۵۷ : واجب غسلوں میں سے تین غسل یعنی غسل حیض،استحاضہ اور نفاس صرف لڑکیوں اور عورتوں پر واجب ہیں اور ان غسلوں کے واجب ہونے کی وجہ عورتوں کو مخصوص خون آنا ہے اور ان میں سے ہر ایک کے مخصوص احکام ہیں ۔

غسل حیض(ماہواری)، (مسئله 158-170)غسل مس میت
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma