ظہر کا وقت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
خواتین کے احکام
مغرب کا وقتنماز صبح کا وقت(مسئله 194و 195)

ظہر کا وقت


مسأله ۱۹۶ : اگر کسی لکڑی یا اس کے مانند کسی چیز کو زمین پر سیدھی کھڑی کردی جائے اور صبح کو جب سورج نکلتا ہے تو اس کا سایہ مغرب کی طرف پڑتا ہے اور جس طرح سورج اوپر آتا جاتا ہے اس کا سایہ کم ہوتا جاتا ہے اور ظہر کے وقت اس کا سایہ ختم ہونے کے بعد مشرق کی طرف بڑھنے لگتا ہے ، جب یہ سایہ مشرق کی طرف بڑھنے لگے تو ”ظہر شرعی“ اور نماز ظہر کا ابتدائی وقت ہوتا ہے (۱) ۔



۱۔ بعض شہروں جیسے مکہ میں کبھی کبھی ظہرکے وقت سایہ ختم ہوجاتا ہے ،ان جگہوںپر جب سایہ دوبارہ شروع ہوتا ہے تو ظہر کا وقت ہوتا ہے ۔
مغرب کا وقتنماز صبح کا وقت(مسئله 194و 195)
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma