ارث سے محروم کرنا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
استفتائات جدید 03
متفرقہ مسائل موانع ارث

سوال ۸۸۵ -- میرے مرحوم والد چونکہ مسائل شرعی سے آگاہی نہیں رکھتے تھے اور انھوں نے وصیت نامہ لکھتے وقت اہل علم سے مشورہ بھی نہیں کیا ، اس لئے انھوں نے اپنا مال میزان شرعی کے مطابق تقسیم نہیں کیا، بلکہ بہت سے موارد میں اپنی بیٹیوں کو میراث سے محروم کردیا اور ان کا حصہ بیٹوں کو دے دیا ہے اب ہم جاننا چاہتے ہیں کہ کیا:
۱۔ ہمارے والد مقصّر ہیں اور عندالله مواخذہ کے حقدار ہیں؟
۲۔ اس وصیت کی رو سے ورثہ کا کیا وظیفہ ہے کہ جس میں بہت سوں کا حق نہیں دیا گیا؟

جواب: باپ اپنی اولاد میں سے کسی کو بھی میراث سے محروم نہیں کرسکتا؛ اور ان کا اموال قانون خدا کے مطابق بیٹوں اور بیٹیوں میں تقسیم ہوگا، فقط اتنا کرسکتاہے کہ اپنے ایک ثلث ۳/۱ یا اس سے کم مال کو ، جس کو بھی دینا چاہے دیدے۔

متفرقہ مسائل موانع ارث
12
13
14
15
16
17
18
19
20
Lotus
Mitra
Nazanin
Titr
Tahoma