جو نمازیں حافظہ ختم ہوجانے کی وجہ سے نہیں پڑھی گئیں

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

جو نمازیں حافظہ ختم ہوجانے کی وجہ سے نہیں پڑھی گئیں

سوال: والدین کے وہ نماز اور روزے جو آخری عمر میں اس وقت قضا ہوئے جب وہ اس قدر بوڑھے ہوگئے تھے کہ اپنے نزدیکی بعض رشتہ داروں کونہیں پہچانتے تھے اور ان کا حافظہ بھی ختم ہوچکا تھا ،بڑے بیٹے پر واجب ہیں ؟
جواب دیدیا گیا: اگر نماز کے اوقات کو نہ پہچان سکیں تو واجب نہیں ہے ۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1194