اُن ملازمین کی تنخواہ جو اپنے وظیفہ پر عمل نہیں کرتے

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

اُن ملازمین کی تنخواہ جو اپنے وظیفہ پر عمل نہیں کرتے

سوال: اگر پہرہ دار اپنے وظیفہ پر عمل نہ کرے (مثلاً صحیح وقت پر اپنی ڈیوٹی پر حاضر نہ ہو) کیا وہ پیسہ جو اس کے عوض لیتا ہے یا اُس کھانے میں جو وہ کھاتا ہے کوئی شرعی اشکال ہے؟
جواب دیدیا گیا: جو نوکر اپنے وظیفہ پر عمل نہ کرے اس کی تنخواہ میں اشکال ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 2223