اجتماعی کاموں میں خواتین کی مصروفیت

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

اجتماعی کاموں میں خواتین کی مصروفیت

سوال: پرانے زمانے سے ہی گھر کے باہرکا کام مرد کے کاندھوں پر رہا ہے، اب بہت سے مردوں کی نادانی کی وجہ سے بعض اجتماعی مشغلوں کو کہ جہاں پر عورت کے ہونے کی ضرورت نہیں ہے، عورتوں کے سپرد کردئے گئے ہیں، کیا بعض خواتین کا مردوں کے کاموں کو اپنانا صحیح ہے حالانکہ طبیعت نے عورت اور مرد کے کاموں کو الگ الگ قرار دیا ہے؟
جواب دیدیا گیا: شرعی حدود کی رعایت کرتے ہوئے خواتین کا کام میں مصروف ہونا حرام نہیں ہے۔ لیکن اولاد کی تربیت کا مسئلہ عورتوں کے لئے سب سے مہم ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 7885