کوڑہ اٹھانے والوں کا لوگوں سے پیسہ لینا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

کوڑہ اٹھانے والوں کا لوگوں سے پیسہ لینا

سوال: بہت سے کوڑہ اٹھانے والے اشخاص اس کے انھیں منسپلٹی تنخواہ دیتی ہے وہ فقیر اور عاجز بھی نہیں ہوتے اس کے باوجود پھر بھی وہ لوگوں سے اجرت کا مطالبہ کرتے ہیں، کیا ان کا ایسا کرنا جائز ہے؟
جواب دیدیا گیا: اگر پیسہ دینے والے اپنی مرضی سے انعام کے طور پر ان کوکچھ دے دیں تو کوئی ممانعت نہیں ہے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 8209