ٹیکسی یونین کی طرف سے معیّن شدہ کرایہ سے زیادہ لینا

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 

ٹیکسی یونین کی طرف سے معیّن شدہ کرایہ سے زیادہ لینا

سوال: ٹیکسی یونین نے ہر جگہ کے لئے ایک کرایہ معیّن کررکھا ہے، اب اگر عام لوگ اُسی جگہ کے لئے دوسرا کرایہ معیّن کردیں جو یونین کے کرایہ سے فرق کرتا ہو تو کیا عرف عام کے مطابق عمل کیا جاسکتا ہے؟
جواب دیدیا گیا: اگر مذکورہ یونین ایک رسمی اور قانونی یونین ہو تو اس کی معیّن کردہ قیمت کے مطابق عمل کیا جائے۔
CommentList
Tags
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 8054