امام علی رضا (علیہ السلام) کی امامت پر نص

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ورود کاربران ورود کاربران

LoginToSite

کلمه امنیتی:

یوزرنام:

پاسورڈ:

LoginComment LoginComment2 LoginComment3 .
ذخیره کریں
 

امام علی رضا (علیہ السلام) کی امامت پر نص

سوال: کیا اہل سنت کی کتابوں میں امام علی رضا (علیہ السلام) کی امامت پر کوئی روایت موجود ہے ؟
اجمالی جواب:
تفصیلی جواب: ابن صباغ مالکی نے مخزومی سے نقل کیا ہے : موسی کاظم (علیہ السلام) نے ایک شخص کو ہمارے پاس بھیجا اور پھر فرمایا : کیا تمہیں معلوم ہے کہ میں نے تمہیں یہاں پر کس لئے جمع کیا ہے ؟ ہم نے کہا : ہمیں نہیں معلوم ۔ آپ نے فرمایا : « اشهدوا انّ ابنى هذا ـ واشار إلى على بن موسى الرضا ـ هو وصیّى والقائم بامرى وخلیفتى من بعدی« (١) ۔ تم اس بات گے گواہ رہنا کہ میرا یہ بیٹا (علی بن موسی الرضا (علیہ السلام) کی طرف اشارہ کیا) میرے بعد میرا وصی ، میرا خلیفہ اور میرا قائم مقام ہے ۔
انہوں نے اسی طرح دائود بن کثیر رقی سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا : میں نے موسی کاظم سے عرض کیا : میں آپ پر قربان ہوجائوں میری عمر بہت زیادہ ہوگئی ہے ، آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں اور مجھے آتش جہنم سے نجات دلادیں ، آپ کے بعد ہمارا مالک و صاحب کون ہے ؟ امام موسی کاظم (علیہ السلام) نے اپنے بیٹے ابی الحسن حضرت امام علی رضا (علیہ السلام) کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا : «ھذا صاحبکم بعدی « (٢) ۔ میرے بعد تمہارے صاحب یہ ہیں (٣) ۔
حوالہ جات: ١۔ الفصول المهمة، ص 226.
٢۔ الفصول المهمة، ص 226.
٣۔ اهل بیت از دیدگاه اهل سنت، على اصغر رضوانى، ص 136.
تاریخ انتشار: « 1392/06/26 »
CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 1592