ایک شایعه کی تکذیب

سایٹ دفتر حضرت آیة اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صفحه کاربران ویژه - خروج
ذخیره کریں
 
makarem news

دفتر کی طرف سے منتشر ہوا

ایک شایعه کی تکذیب

آپ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سوال اور جواب بھی پیش نہیں ہوا ہے۔

بعض اخباروں ، سایٹوں اور شوشل میڈیا پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی سے ایک استفتاء نقل کیا جارہا ہے جس کا موضوع یہ ہے کہ ''کرونا بیماری'' کا علاج مل گیا ہے اور اس کی دوائی اسرائیل نے بنا لی ہے آپ وہاں سے یہ دوائی خرید سکتے ہیں ۔

آپ تمام مومنین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ بات بالکل جھوٹی ہے اور اس سلسلہ میں کوئی سوال اور جواب بھی پیش نہیں ہوا ہے۔

 ہم پھر دوبارہ اعلان کررہے ہیں کہ اس طرح کے شایعات اور جھوٹی باتیں برے لوگ انجام دیتے ہیں اور معظم لہ کے فتاوی اور نظریات فقط اور فقط آپ کی سایٹ (makarem.ir) پر منتشر ہوتے ہیں ۔


تاریخ انتشار: « 2020/3/14 »
CommentList
*متن
*حفاظتی کوڈ غلط ہے. http://makarem.ir
قارئین کی تعداد : 9084