میڈیا کو چاہئے کہ وہ اخلاق پر مبنی بہترین نظام کو رائج کرنے کی کوشش کریں

میڈیا کو چاہئے کہ وہ اخلاق پر مبنی بہترین نظام کو رائج کرنے کی کوشش کریں

نبی اکرم اسلام فرماتے ہیں : '' علم زمین پر خداوندعالم کی امانت اور ودیعہ ہے اور علماء و دانشور اس کے امانتدار ہیں پس جو بھی اپنے علم پر عمل کرتا ہے اور جو کچھ اس نے سیکھا ہے اسے اجتماعی زندگی میں جاری کرتا ہے ، اس نے امانت کو ادا کردیا ہے اور جو اپنے علم پر عمل نہ کرے اس کا نام خیانت کرنے والوں کے رجسٹر میں لکھا جائے گا ۔