ایک ٹی وی فلم کے متعلق استفتاء کا جواب

ایک ٹی وی فلم کے متعلق استفتاء کا جواب

عرب کے ٹیلی ویژن کا ایک چینل جس کا اصلی مرکز انگلینڈ میں ہیں ، کچھ مہینوں سے حضرت زہرا (سلام اللہ علیھا) کی سوانح حیات پر ایک فلم بنانے کیلئے دنیا کے شیعوں سے پونڈ اکھٹا کررہا ہے ۔جس کا نام "یوم العذاب " یا آزار و شنکجه کا دن هے.