آیة اللہ مصباح (رہ) کے انتقال پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کا پیغام

آیة اللہ مصباح (رہ) کے انتقال پر حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دامت برکاتہ) کا پیغام

عالم ربانی ، مجاہد ، حضرت آیة اللہ آقای حاج شیخ محمد تقی مصباح کے انتقال کی خبر سے بہت زیادہ افسوس ہوا ، وہ ایسے فاضل ، با تقوی اور عالم تھے جو ہمیشہ اسلامی نظام کا دفاع کرتے رہے ۔