شبہای قدر میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر

شبہای قدر میں حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر


شبہای قدر میں شب بیداری ، اعمال اور اہل بیت علیہم السلام کے غم میں مرثیہ اور مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر بھی ہوگی ۔‌

شبہای قدر میں شب بیداری ، اعمال اور اہل بیت علیہم السلام کے غم میں مرثیہ اور مصائب کے ساتھ ساتھ حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر بھی ہوگی ۔

شب قدر کے اعمال رات کو ١١ بجے سے صبح ڈھائی بجے تک مندرجہ ذیل پروگرام کے مطابق انجام پائیں گے :

١١ بجے سے ١٥ :١ بجے تک دعائے جوشن کبیر پڑھی جائے گی ۔

١:١٥ سے ٣٠ :١ بجے تک نوحہ خوانی اور سینہ زنی ہوگی ۔

٣٠: ١ سے ٣٠ :٢  بجے تک شب قدر کے مخصوص اعمال اور حضرت آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (دام ظلہ) کی تقریر ہوگی ۔

ایڈریس :

قم ، خیابان معلم، حد فاصل میدان معلم و بسیج ، مجتمع فرہنگی و مدرسہ علمیہ امام کاظم (علیہ السلام) ۔

 

 

captcha